11 اکتوبر 2014 - 07:41
سلفی وہابی دہشت گرد عراقی اور شامی بچوں کو اسرائیل کو فروخت کررہے ہیں

تیونس کے ایک اخبار نے فاش کیا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم سلفی وہابی داعش دہشت گرد تنظیم ، عراقی اور شامی بچوں کو اسرائيل کو فروخت کررہی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق داعش دہشت گرد یہ کام انسانی اسمگلروں کے ذریعہ انجام دے رہے ہیں اور اسرائیل کے انسانی اسمگلر صرف شیر خوار بچوں کو خرید رہے ہیں۔ اخبار کے مطابق بچوں کی خرید و فروخت شام کے ان علاقوں میں ہوبتی ہے جو داعش دہشت گردوں کے زیر کنٹرول ہیں اور پھر بچوں کو شام سے ترکی میں منتقل کیا جاتا ہے اور ترکی سے تل ابیب لا یاجاتا ہے۔

.......

/169